وہ غم اور ہوتے ہیں !
From the Blog qalamkarwan ……..آج بھی جب اس نے میری بری طرح سوجی ہوئی آنکھوں کو دیکھا تو پھر وعظ و تلقین شروع کردی: "یہ بھلا تم روتی کس بات پر رہی ہو آخر؟ضرور اماں جان نے کچھ کہا ہوگا یا سعید بھائی نے کفایت شعاری پر لیکچر پلایا ہوگا….تو پھر کیاہوا؟ پگلی کیوں اپنی جان کی دشمن ہوئی ہے! اے کاش کبھی میں تمہیں یہ سمجھا سکتی کہ ان باتوں کاغم کرنا نادانی ہے! وہ غم والی باتیں تو اور ہوتی ہیں…!" آئیے آپ کو بتائیں کہ مکالمہ کن کے درمیان ہورہا ہے! یہ عنوان دراصل بنت الاسلام صاحبہ کی کہانیوں کے مجموعے کا نام ہے جس میں یہ کہانی موجود ہے دو سہیلیوں کشور اور تزئین کے گرد گھومتی ہے جس میں کشور آپ بیتی کے انداز میں اپنی دوست تزئین کے ساتھ تعلق کی کہانی کچھ یوں بتا تی ہے: بچپن سے ہم دونوں کے حالات حیرت انگیز طور پر ایک جیسے چلے آرہے تھے۔عمر، قد، رنگ، چہرے کے نقوش یہاں تک کہ اٹھنے بیٹھنے کا انداز بھی اس حد تک ایک pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment