آئی سی سی اجلاس: بدتمیز کھلاڑیوں کو سخت سزاؤں کی سفارش
From the Blog cricnama آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں کرکٹ میں اخلاقی معیار کو برقرار رکھنے کے لئے بہت سی تجاویز مرتب کر لی ہیں، اس کے علاوہ اسی کمیٹی نے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کی تجویز کو بھی مسترد کردیا ہے جس سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے دوران ٹاس ختم ہونے کا امکان ختم ہو گیا ہے۔ انڈیا کے سابق اسپنر انیل کمبلے کی سربراہی میں قائم آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا دو روزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں جہاں ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس کو ختم کرنے کی تجویز کی مخالفت کی گئی ہے، وہیں پر کھلاڑیون کو اخلاق کے دائرے میں رکھنے کے لئے مزید تجاویز بھی مرتب کی گئی ہیں جنہیں آئندہ ماہ آئی سی سی چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق کمیٹی نے کھلاڑیوں کے مابین بڑھتے تنازعات اور گالم گلوچ کے علاوہ بال ٹیمپرنگ جیسے واقعات کو کنٹرول کرنے کے لئے بہت سی اقدامات تجویز کئے ہیں اور ساتھ ہی ایسے بدتمیز کھلاڑیوں کے لئے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment