جمنازیم میں کتب میلہ
From the Blog qalamkarwan جمنازیم میں لگنے والے کتب میلے میں پہلی دفعہ کب شر کت کی ؟ یاد نہیں ! ہاں مگرالماری میں رکھی وہا ں سے خریدی گئی کچھ کتب پر لکھی تاریخ دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اپنے تعلیمی دور سے ہی وہاں کا دورہ کرتے رہے ہیں ! ان تاریخی کتب میں کچھ تو ہماری تدریسی بنیادی کتب تھیں اور کچھ دستکاری کی کتب جو ہم نے اپنی والدہ کے لیے وہاں سے خرید ی تھیں کتب دوستی کی ایک روایت جس کی امین برسوں سے اسلامی جمیعت طلبہ ہے ۔حسب معمول فروری 2009 ء میں اس کا انعقاد ہوا جس کی خبر اخبار میں پڑھ کر ہماری والدہ نے ہمیں وہاں جانے کی ہدایت کی ۔ ظاہر ہے ماں کا شوق ہی ہوتا ہے جوبچوں میں منتقل ہوتا ہے !یہ وہ وقت تھا جب گھر میں مصروفیت عروج پرتھی۔اگلے ماہ بھائی کی شادی اور اس میں شرکت کے لیے باہر سے آنے والےمہمانوں کے لیے رہائشی انتظا مات کو حتمی شکل دی جارہی تھی ۔ ایسے میں امی کا یہ مطالبہ سخت شاق گزpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment