لاہور کا نوحہ
From the Blog CivilPakistanلاہور کی میت ہے ذرا دھوم سے نکلے [نئے شہر بساؤ اوراپنے شوق پورے کرو؛ ہمارے شہر کیوں ملیامیٹ کر رہے ہو!] روتی ہوئی حسرت دلِ مغموم سے نکلے واویلا کرو، بین کرو، اشک بہاؤ لاہور کی میت ہے ذرا دھوم سے نکلے اشراف کے خوابوں تلے کچلا گیا یہ شہر صیاد کے ہتھکنڈوں سے مسلا گیا یہ شہر آواز کہیں تو کسی حلقوم سے نکلے لاہور کی میت ہے ذرا دھوم سے نکلے جو روح تھی مر بھی چکی، اربابِ سیاست! لاشہ بہا لے جائے گا سیلابِ سیاست اس شہر کا قصہ دلِ مغموم سے نکلے لاہور کی میت ہے ذراد ھوم سے نکلے کتنی ہی عمارات جو پہچان تھیں اس کی کوچے و گزرگاہیں جو کہ جان تھیں اس کی نوحہ تو کسی کا لبِ مظلوم سے نکلے لاہور کی میت ہے ذرا دھوم سے نکلے وہ پیڑ، وہ برگد، وہ گھنے سیر کے رستے منزل سے کہیں بڑھ کے جو تھے خیر کے رستے اب قافلہ ان کا رہِ مسموم سے نکلے لاہور کی میت ہے ذرا دھوم سے نکلے اس شہرِنگاراں کو ہوس نے یوں اُدھیڑا جیسےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment