شاہد آفریدی نے ایک روزہ کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا
From the Blog cricnama نیوزی لینڈ کے ہاتھوں مایوس کن شکست کے چند روز بعد پاکستان کے قائم مقام کپتان شاہد خان آفریدی نے ایک روزہ کرکٹ کو الوداع کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ "لالا" کا کہنا ہے کہ وہ عالمی کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ [image: شاہد آفریدی کا 18 سالہ ایک روزہ کیریئر اگلے سال عالمی کپ کے ساتھ اختتام کو پہنچے گا (تصویر: AFP)] شاہد آفریدی کا 18 سالہ ایک روزہ کیریئر اگلے سال عالمی کپ کے ساتھ اختتام کو پہنچے گا (تصویر: AFP) کراچی میں ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ "عالمی کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کو چھوڑ کر وہ اپنی تمام توجہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء پر رکھیں گے"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے حال ہی میں آفریدی کو اگلے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی تک کے لیے مختصر ترین طرز کا کپتان مقرر کیا ہے۔ اکتوبر 1996ء میں اپنے ایک روزہ کیریئر کا دھماکے دار آغاز کرنے والے شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment