You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
11:29

کاش ایک بار۔۔۔

From the Blog awaz-e-dostممتاز مفتی کہتا ہے کہ مجھ پر غم فوراً اثر نہیں کرتا۔ دھیرے دھیرے، جیسے قطرہ قطرہ پانی ٹپکتا رہے غم اندر ہی کہیں ٹپکتا رہتا ہے اور جب وہ اکٹھا ہو جائے تو پھر احساس میں شدت آتی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ میں بھی ایک بے حس شخص ہوں، جس کی حس بہت دیر کے بعد جا کر جاگتی ہے۔ جیسے ایپلی کیشن بیک گراؤنڈ میں چلتی رہتی ہے ویسے میرے اندر کا میکانزم بھی دھیرے دھیرے غم جمع کرتا رہتا ہے اور پھر جب معاملہ برداشت سے باہر ہو جائے تو میرے اندر آتش فشاں پھوٹ پڑتا ہے۔ پشاور میں ڈیڑھ سو نونہال جان ہار گئے۔ میں نے اس دن ٹی وی نہیں دیکھا۔ یونیورسٹی میں تھا جب یہ خبر بی بی سی اردو پر دیکھی۔ مجھے افسوس ہوا ایک اور دہشت گردی کا واقعہ ہو گیا ہے۔ لیکن شام ہوتے ہوتے جب یہ خبر کھلی تو میرے اندر کھد بد مچنے لگی۔ اگلے دن اخبار پڑھتے ہوئے دو آنسو ٹپکے تھے۔ "مولا میرے بچے"۔ "یہ درندے انہیں چیر پھاڑ گئے"۔ اور اس کے بعد پھpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

Mobile SIMS Used in Peshawar Attack Were Issued Through Biometric Verification

From the Blog propakistani Five mobile phone SIMs used in Peshawar Incident were issued through biometric verification system, where customer had verified her identity through thumb impression. Sources who are directly aware of the situation confirmed ProPakistani that all five SIMs (used in Peshawar Attack) were issued only after biometric verification and that all required standard operating procedures were followed for issuance of... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

سولہ دسمبر ڈھاکہ سے لیکر پشاور تک، کردار وہی

From the Blog urduonline سنہ اکہتر سے لیکر دوہزار چودہ تک، سقوط ڈھاکہ سے لیکر ، پشاورکے دھماکہ تک کچھ کردار اور انکے بیچ مشابہت و تعلق بہت ہی عجیب ہے، میں جانتا گیا اور حیران رہتا گیا۔ عوامی لیگ کا نام پہلے عوامی مسلم لیگ تھا بعد میں عوامی لیگ ہوگیا مسلم لیگ سے تعلق توڑلیا گیا ، اور پھر اسکا لیڈر بنا شیخ مجیب الرحمان، جلاؤ گھیراؤ کی پالیسی اپنائی پھر نئی عوامی مسلم لیگ بنی اور اسکا سربراہ شیخ رشید پھر نعرہ جلاؤ گھراؤ کی پالیسی اپنانے کی کوشش کی۔ جرنل غلام عمر کو اکہتر وار میں چیف وار کریمنیل ڈیزائینر کہا گیا۔ اسکا بیٹا اسد عمر آجکل پاکستان تحریک انصاف کا روح رواں ہے۔ اور احتجاجی تحریک کے صف اول کے لیڈران میں سے ایک ہے۔ جرنل امیر عبدللہ خان نیازی نے اکہتر کی جنگ میں ہتھیار ڈلوائے، اور سرینڈر کی دستاویز پر دستخط کئے۔ اکرام اللہ خان نیازی کا چچازاد ہے جو عمران خان نیازی کا والد ہےpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2014/12/blogged-pages-23122014629.html 1907722943498470020 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive