ڈاکٹر طاہرالقادری ۔ وضاحت
From the Blog theajmals وجدان عالم صاحب نے ایک تحریر شائع کی ہے جس میں میرا ذکر ہونے اور تحریر میں کچھ تشنگی ہونے کے باعث کچھ وضاحت کی ضرورت پیشِ آئی ۔ میں نے جو تحریر چند اصحاب کو بھیجی وہ میری نہیں ہے ۔ وہ میں نے یہاں سے نقل کی تھی ۔ قارئین اس ویب سائٹ کو ضرور دیکھیں تا کہ حقیقت سے آشنا ہو سکیں ۔ اس میں ڈاکٹر طاہر القادری کی تقاریر کی وڈیوز اور کئی حوالے بھی شامل ہیں میں ڈاکٹر طاہرالقادری کے زورِ بیان کی وجہ سے اُن سے بہت متاءثر تھا ۔ 1990ء میں واہ چھاؤنی کی جامع مسجد میں اُن کو سُننے اور دیکھنے کے بعد میں نے اُن کی معلومات کی تصدیق کیلئے تحقیق شروع کی ۔ اُس کے بعد ہر دن مجھے اُن سے دُور لیتا گیا اور اُن کا لکھا قرآن شریف کا ترجمہ اُونٹ کی کمر پر آخری چھلنی ثابت ہوا ۔ اس کا ایک ہلکا سا مشاہدہ حاضر ہے سورت 2 البقرہ آیت 9 ۔ یُخٰدِعُوۡنَ اللّٰہَ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۚ وَ مَا یَخۡدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
خبردار، پلے سٹیشن پر گیمز کھیلنے سے موت بھی واقع ہوسکتی ہے
From the Blog itnama ویڈیو گیمز کھیلنے کے شوقین دوستوں کے لیے انتباہ ہے کہ حد سے زیادہ گیمز کھیلنا انکی موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل امریکی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا کہ نیوزی لینڈ کے ایک گیمر کے جسم میں... Read more » The post خبردار، پلے سٹیشن پر گیمز کھیلنے سے موت بھی واقع ہوسکتی ہے appeared first on ITnama - Pakistan's First Urdu Technology Blog. مزید دلچسپ تحاریر 1. پلے سٹیشن 4 ، مئی یا جون میں متعارف کروایا جائے گا 2. جی ٹی اے 5 کو ستمبر میں پیش کیا جائے گا 3. Ouya : اینڈرائیڈ گیمنگ کنزول صرف 99 امریکی ڈالر میں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment