پاک-آسٹریلیا و نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول میں تبدیلیاں
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں سال آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف طے شدہ سیریز میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں جن کے مطابق کئی مقابلوں کی تاریخیں تبدیل کردی گئی ہیں۔ [image: سال 2002ء میں سخت گرم موسم میں پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کھیلی گئی تھی (تصویر: Reuters)] سال 2002ء میں سخت گرم موسم میں پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کھیلی گئی تھی (تصویر: Reuters) پاکستان رواں سال اکتوبر میں آسٹریلیا اور پھر دسمبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف متحدہ عرب امارات میں کھیلے گا اور تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق پاک-آسٹریلیا پہلا ون ڈے 5 کے بجائے 7 اکتوبر کو ہوگاجبکہ دوسرا ون ڈے 10 اور آخری 12 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ بعد ازاں ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آسٹریلیا کا پاکستان 'اے' کے خلاف چار روزہ پریکٹس میچ پہلے سے طے شدہ تاریخ 13 کے بجائے اب 15 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔ اس کے علاوہ پہلے ٹیسٹ کو 20 اکتوبر سے 22 اکتوبر منتقل کردیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment