Squaw Valley Poetry Workshop - Day 1
From the Blog gollgappayMy gratitude for being here is repetitive. It reminds me of feverish prayers, the quick telling of beads, the round weighty stones slipping through my fingers as I recited a particular name of Allah as an offering of thanks or as a request to make my wishes come true. *Ya Raheemo, *The Merciful. *Ya Lateefo*, The Gentle. *Alhumdulillah, *thanks and praise be to God, I would say a hundred times, the prayer beads jangling. I would close my eyes and give myself completely to the prayer, to the act of worship. I have been impelled to voice my happiness in a similar way here. I am thankful for being here, I have said and thought so many times. It's a beautiful place to write. All around us are mountains. I am in the company of people who are here to practice their art. Robert Hass, tpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
قربانیاں وغیرہ
From the Blog jafar-haledilخالی پیلی حب الوطنی ہیروئن کے نشے سے کم نہیں ہوتی۔ ملّی ترانوں سے جاگنے والی حُبّ وطن ، بجلی کا بل دیکھ کے فورا سو بھی جایا کرتی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ اپنے ملک سے محبت نہیں ہونی چاہیے یا یہ کوئی قابل دست اندازیءپولیس جرم ہے بلکہ اس محبت کی جڑیں ، حکمران طبقات کی حرامزدگیوں کے دفاع کی بجائے اس ملک کے وسائل میں حصہ داری سے پھوٹنی چاہییں۔ سوشل میڈیا سے مین سٹریم میڈیا تک ہر جگہ آج کل آپریشن کے چرچے اور ان میں فوجی جوانوں کی قربانیوں کا ذکر خیر جاری ہے۔ عوام سے کہاجارہا ہے کہ فوج کے ساتھ اس نازک موقع پر کھڑے ہوجائیں اور اپنے دشمنوں کو فیصلہ کن شکست دینے میں اپنا کردار ادا کریں۔ یہاں چند سوالات پیدا ہوتے ہیں۔ ہمیں بچپن سے آج تک یہی پڑھایا اور سکھایا گیا کہ ہمارا دشمن ہندوستان ہے۔ اس نے ہمارے ساتھ بہت زیادتیاں کی ہیں۔ کشمیر پر قبضہ کرلیا ہے۔ دریاوں کا پانی روک لیا ہے۔ قیامت تک pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment