سام سنگ نے گلیکسی ایس 4 متعارف کروا دیا
From the Blog itnama لیجئے جناب افواہوں کی بھر مار اور انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور بالآخر سام سنگ کی جانب سے آج نیویارک میں منعقد ایک تقریب میں گلیکسی ایس 4 متعارف کروا دیا گیا۔ [image: galaxy s 4 pakistan سام سنگ نے گلیکسی ایس 4 متعارف کروا دیا] پہلی نظر میں فون بالکل گلیکسی ایس 3 کی طرح ہی لگتا ہے۔ مداحوں کو اس بات سے کافی تکلیف پہنچی ہوگی مگر سام سنگ کی جانب سے پرانے ڈیزائن کو برقرار رکھنے کا ہی فیصلہ کیا گیا۔ مگر اب کی بار اچھے میٹریل کا استعمال کیا گیاہے گو کہ فون میں ابھی بھی زیادہ تر پلاسٹک کا ہی استعمال ہے۔ نئے فون کی سکرین 5 انچ ہے اور اسکی پکزل ڈینسٹی 441ppi ہے۔ نئے فون میں 1.6 گیگا ہرٹز اوکٹا کور پراسیسر کا استعمال کیا گیا ہے اور اسکی ریم 2GB ہے۔ فون 16، 32 اور 64 جی بی میموری کے ورژنز میں دستیاب ہوگا جبکہ اس میں میموری کارڈ بھی استعمال کیا جاسکتاہے۔ اس فون میں پشت پر 13 میگا پکزل اوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment