Questioning national meta-narratives
From the Blog pakteahouse By Saad Hafiz: The national meta-narratives include the ideological and moral foundation of the nation being formed, and they represent its ethos as well as the legitimacy of, and justification for, its establishment and existence. Furthermore, grand narratives are laid down and maintained by political structures that seek to subordinate physical and natural laws to any given ideology. The history of things is chiselled accordingly. Concepts and opinions are presented as facts. The sheer diversity of human experience is discarded in favour of one monolithic ideology. Organised religion, established folklore, national histories, social experiments and myth of progress via science all fall under the auspices of grand narratives. A meta-narrative is a super or grand-story; it is pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
زمبابوے اسپن جال میں پھنس گیا، پہلے ٹیسٹ میں ناکامی
From the Blog cricnamaپہلی اننگز میں 211 رنز بنانے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 151 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر محدود کرنے کے باوجود زمبابوے شکست سے نہ بچ سکا کیونکہ ڈیرن سیمی کی 73 رنز کی برق رفتار اننگز اور دنیش رام دین کے 62 رنز ویسٹ انڈیز کو مقابلے میں واپس لے آئے اور پھر بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آنے والے شین شلنگ فرڈ کی دوسری اننگز میں زمبابوے کے چھ بلے بازوں کی وکٹیں گویا تابوت میں آخری کیل ثابت ہوئیں اور ویسٹ انڈیز با آسانی 9 وکٹوں سے پہلا ٹیسٹ جیتنے میں کامیاب ہو گیا۔ برج ٹاؤن، بارباڈوس کے خوبصورت میدان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا خاتمہ محض تین دن میں ہی ہو گیا۔ گو کہ اس کا آغاز ایسا یکطرفہ نہ تھا۔ جب زمبابوے نے پہلے روز نسبتاً اچھے آغاز کے بعد مارلون سیموئلز کے سامنے اپنی وکٹیں دے کر اننگز کا 211 رنز کا پر خاتمہ کر ڈالا اور جاتے جاتے محض 18 رنز پر ویسٹ انڈیز کے بھی دو بلے بازوں کو پویلین لوٹا دیا اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment