یومِ یکجہتی کشمیر
From the Blog theajmals ستم شعار سے تجھ کو ہم چھڑائیں گے اک دن میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے کرتا نہیں کیوں دوسرا اس پہ کچھ بات چیت دیکھتا ہوں میں جسے وہ چپ تیری محفل میں ہے اے شہیدِ مُلک و ملت میں تیرے اُوپر نثار اب تیری ہمت کا چرچہ غیر کی محفل میں ہے کھینج کر لائی ہے سب کو قتل ہونے کی اُمید عاشقوں کا آج جمگھٹ کوچۂ قاتل میں ہے ہے لئے ہتھیار دشمن تاک میں بیٹھا اُدھر اور ہم تیار ہیں کھُلا سینہ لئے اپنا اِدھر ہاتھ جن میں ہو جنُوں کٹتے نہیں تلوار سے سر جو اُٹھ جاتے ہیں وہ جھُکتے نہیں للکا ر سے زندگی تو اپنی مہمان موت کی محفل میں ہے سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دل میں طوفانوں کی تولی اور نسوں میں انقلاب ہوش دشمن کے اُڑا دیں گے ہمیں روکو نہ آج کلام ۔ بِسمِل عظیم آبادی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment