145-کالی شا کتاب از غلام محی الدین
From the Blog kitaabistanقلبی وارداتوں پہ مبنی منفرد رپورتاژ کتاب کا عنوان متاثر کن ہے اور قاری کی توجہ اپنی طرف کھینچتا ہے اور یہ سوچنے پہ مجبور کرتا ہے کہ آخر "کالی شا" کا مطلب کیا ہے۔ کتاب کا سرورق بھی کالے رنگ کا ہے جو عنوان کی مناسبت سے ہے۔ ممتاز مفتی کے کالے کوٹھے، اور بابا یحییٰ خان کی پیا رنگ کالا کے بعد یہ کتاب اسی قبیل کی محسوس ہوتی ہے۔ کتاب کے ٹائٹل کے فوراً ساتھ ہی دی گئی وضاحت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس میں قلبی کیفیات کا ذکر کیا گیا ہے۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment