Hands-on First Aid CPR AED | Lahore | July 21
From the Blog firstaidtosavealifeFirst Aid to Save a Life (FATSAL) is pleased to announce 1-day "CPR, AED & First Aid" hands-on training in Lahore on July 21, 2019. The course fee is =3,000/- PKR per person inclusive of course notes, certification, refreshment/s & lunch. The last … Continue reading →pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
جسے دیکھنا ہو محبوب وہ قلب عشق میں اُترے
From the Blog mahmoodulhaqکائنات کے سربستہ راز کے نام سے تحاریر لکھنے کا سلسلہ میں ختم کر چکا تھا مگر میری جستجو اور میرا جنون پھر ایک نئے راستے پر گامزن کر دیتا ہے۔ اس ویڈیو میں میرے جیسے ریاضی سے نا بلد انسان نے اعداد کا ایسا کھیل پیش کیا ہے۔ جسے عقل سے ماپا نہیں جا سکتا۔ مجھے سینکڑوں ہزاروں لاکھوں میں کوئی ایک نمبر دے دیا جائے تو میں چند منٹ میں ایسا میجک سکوئر بنا دوں گا جس کے چاروں اطراف میں وہی ٹوٹل ہو گا جو مجھے دیا گیا ہو اور اس میں اعداد کی ترتیب کسی خاص پیٹرن پر دکھائی نہیں دے گی۔ اس ویڈیو میں کمپیوٹر سے نمبر جنریٹ کر کے اسی عمل کو براہ راست پیش کیا گیا ہے۔ جب یہ سوچ لیا کہ خالق کائنات نے 2300 سال قبل مسیح ایک کچھوے کی پشت پر ڈاٹس کی ترتیب سے بنے میجک سکوئر میں سوچ و فکر کے دروازے کھول رکھے ہیں تو وہ دروازے ایک کے بعد ایک کھلتے جا رہے ہیں۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment