خوشی اور بشارت کے اسباب و ذرائع ۔۔۔۔۔۔ خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس)۔۔ 25 جنوری 2019
From the Blog seems77[image: No photo description available.] خوشی اور بشارت کے اسباب و ذرائع خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) 19 جمادی اولی 1440 بمطابق 25 جنوری 2019 امام و خطیب: ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم ترجمہ: شفقت الرحمٰن مغل بشکریہ: دلیل ویب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے 19 جمادی اولی 1440 کا خطبہ جمعہ "خوشی اور بشارت کے اسباب و ذرائع" کے عنوان پر مسجد نبوی میں ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ اسلام انسانی جذبات کا خیال رکھتا ہے اور ہمیشہ خوش رہنے کی تلقین کرتا ہے، دوسروں کو خوش رکھنا اسلام میں عبادت کا کام ہے، بشارت دینا انبیائے کرام کی سنت اور ذمہ داری بھی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی داعیان اسلام کو مختلف علاقوں میں بھیجتے ہوئے اس چیز کی خصوصی تلقین فرماتے تھے اور خود بھی اپنے صحابہ کو بشارتیں دیتے تھے۔ درج ذیل اعمال اور افراد کو اسلام میں بشارpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment