مہندر سنگھ دھونی کا ٹی20 میں نیا ریکارڈ
From the Blog cricnama[image: مہندر سنگھ دھونی] انڈیا کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ٹی20 فارمیٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کر کے اپنی کرکٹ کیپ پر ایک اور پنکھ سجا لیا ہے، دھونی نے یہ کارنامہ گزشتہ دن فیروز شاہ اسٹیڈیم میں منعقد آئی پی ایل کے اہم میچ میں چنائے سپر کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے دہلی ڈیرڈیلولز کے خلاف انجام دیا، میچ سے قبل دھونی کو 6 ہزار رنز مکمل کرنے کے لئے صرف 10 رنز درکار تھے مگر چنائے کے کپتان میچ میں 17 رنز بنانے میں کامیاب رہے اور پھر ٹریٹ بولٹ کے ہاتھوں آؤٹ ہو گئے۔ اس طرح دھونی 6 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے ولے 5ویں انڈین بن گئے ہیں، دھونی کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں سریش رہانے 7708 رنز، ویرات کوہلی 7621 رنز، روہت شرما 7303 رنز اور گوتم گھمبیر 6402 رنز پہلے ہی سمیٹ رکھے ہیں۔ اور اگر عالمی سطح پر ٹی20 فارمیٹ میں زیادہ رنز بنانے والوں کا جائزہ لیں تو ویسٹ انڈیز کے خطرناک ترین بلےباز کرس گیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment