اہم معاشرتی اصول
From the Blog theajmals اگر آپ کی نوازش کوئی بھُول جائے تو بھی اُسے اور دیجیئے لوگوں سے توقع کم اور اللہ سے زیادہ کی اُمید رکھیئے کیونکہ اللہ ہی ہے جو آپ کی خامیاں نہیں گِنے گا صبَر اپنی مَوٹر اُس وقت ساکن کر نے کا نام ہے جب آپ کا دل ساری چَرخِیاں بھی اُدھیڑنے کو چاہ رہا ہو pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment