آج کی بات ۔۔۔ 05 فروری 2018
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ زندگی میں صرف دیکھنے سے مفہوم جانے نہیں جا سکتے۔ زندگی میں درپیش حالات و واقعات کی کھائیوں سے دوبارہ ابھر کر سمجھے جا تے ہیں۔ کتابوں سے مطالب ومعنی تلاش کیے جا سکتے ہیں مگر مفہوم نہیں۔ از: محمود الحق pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment