آج کی بات ۔۔۔24 فروری 2018
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ ہم زندگی میں اکثر چیزوں کی تمنا کر کے سوچتے ہیں کہ جب مجھے یہ مل جائے گا تو میں بہت خوش ہو جاؤں گا۔ غلط۔۔۔ خوشی ہمارے اندر ہوتی ہے۔ اگر کچھ نہ ہو کر بھی ہم خوش نہیں ہیں تو کچھ پا کربھی نہیں ہوں گے۔ نمل از نمرہ احمد pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment