میں اس کی دوڑ میں شامل نہیں تھا
From the Blog seems77[image: Image result for competition] زمانے سے الگ تھی میری دنیا میں اس کی دوڑ میں شامل نہیں تھا تابش کمال منقول آج صبح میں جاگنگ کررہا تھا، میں نے ایک شخص کو دیکھا جو مجھ سے آدھا کلومیٹر دور تھا۔ میں نے اندازہ لگایا کہ وہ مجھ سے تھوڑا آہستہ دوڑ رہا ہے، مجھے بڑی خوشی محسوس ہوئی، میں نے سوچا اسے ہرانا چاہئے۔ تقریبا ایک کلو میٹر بعد مجھے اپنے گھر کی جانب ایک موڑ پر مڑنا تھا۔ میں نے تیز دوڑنا شروع کر دیا۔ کچھ ہی منٹوں میں، میں دھیرے دھیرے اس کے قریب ہوتا چلا گیا۔جب میں اس سے 100 فٹ دور رہ گیا تو مجھے بہت خوشی ہوئی جوش اور ولولے کے ساتھ میں نے تیزی سے اسے پیچھے کردیا۔ میں نے اپنے آپ سے کہا کہ "یس!! میں نے اسے ہرادیا" حالانکہ اسے معلوم ہی نہیں تھا کہ ریس لگی ہوئی ہے۔ اچانک مجھے احساس ہوا کہ اسے پیچھے کرنے کی دھن میں میں اپنے گھر کے موڑ سے کافی دور آگیا ہوں۔ پھر مجھے احساس ہواکہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment