چار اشرفیاں
From the Blog seems77[image: Related image] پرانے زمانے کی بات ہےایک بادشاہ کا گزر ایک کھیت پرسے ہوا جہاں پر اس کی ملاقات ایک کسان سے ہوئی۔ کسان نے بقدرِ استطاعت بادشاہ کو کچھ کھانے پینے کو پیش کیا۔ بادشاہ کسان کی مہمان نوازی سے کافی متاثر ہوا اور اس سےباتیں کرنے لگا:۔ بادشاہ:۔ کتنے پیسے کما لیتے ہو۔ کسان:۔ عالی جاہ۔ چار اشرفیاں آمدن ہوجاتی ہے۔ بادشاہ:۔ خرچ کیسے کرتے ہو؟ کسان:۔جناب۔ ایک اشرفی خود پر خرچ کرتا ہوں، ایک اشرفی قرض دیتا ہوں، ایک اشرفی قرض کی واپسی میں دیتا ہوں اور ایک اشرفی کنویں میں پھینک دیتا ہوں۔ بادشاہ:۔ میں سمجھا نہیں۔ کسان:۔ عالی جاہ ۔ایک اشرفی اپنے اور اپنی بیوی پر خرچ کرتا ہوں، ایک اشرفی اپنی اولاد پر خرچ کرتا ہوں[قرض دیتا ہوں] تاکہ جب میں اور میری بیوی بوڑھے ہوجائیں تووہ ہماری خدمت کریں، ایک اشرفی اپنے والدین پر خرچ کرتا ہوں [قرض کی واپسی] کیونکہ انہوں نے مجھے پال پوس کر بڑا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
حسرتیں گو کہ بےشمار نہیں
From the Blog urduحسرتیں گو کہ بےشمار نہیں دس نہیں سو نہیں ہزار نہیں راہ میں بیٹھنے سے عار نہیں بس ہمیں تابِ انتظار نہیں ہم تو نازاں ہیں عشق پر تیرے بندگی وجہِ افتخار نہیں میری سجدہگزاریاں بھی دیکھ نقشِ پا کوئی شاہکار نہیں عمر کاٹی ہے ایک وعدے پر وعدہ وہ جس کا اعتبار نہیں تیری […] Source pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment