چیزوں کو ان کی قیمت کے مطابق اہمیت دیجئے... خطبہ مسجد الحرام (اقتباس)
From the Blog seems77 مسجد حرام کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر سعود بن إبراہیم الشریم جمعۃ المبارک 9 جمادی الاولی 1939ھ بمطابق 26 جنوری 2018 ء عنوان : چیزوں کو ان کی قیمت کے مطابق اہمیت دیجئے ترجمہ : محمد عاطف إلياس *منتخب اقتباس:* لطیف وخبیر اللہ کے لیے ساری تعریف ہے، وہ فضل کبیر اور خیر کثیر کا مالک ہے۔ اس جیسی کوئی چیز نہیں ہے اور وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے۔ میں اللہ پاک کی ثنا بیان کرتا ہوں، اسی سے مدد مانگتا ہوں، اسی سے معافی کا سوال کرتا ہوں اور اسی کی طرف پلٹتا ہوں۔ اسکی عطا کو روکنے والا کوئی نہیں اور جس چیز کو وہ روک دے اسے آگے بڑھانے والا کوئی نہیں۔ وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ سمجھدار وہ ہے کہ جو خود کا محاسبہ کر لے اور موت کے بعد کی زندگی کے لیئے تیاری کرے۔ اور بےوقوف وہ ہے جو خواہشات کی پیروی بھی کرتا رہے اور اللہ پر امید بھی باندھے رکھے۔ فرمان الٰہی ہے: ''لہٰذا جہاں تک تمہارےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment