قوم کے ہیرو کیا بنیں گے اصلی ہیرو؟
From the Blog cricnama دنیا میں تیز ترین گیند باز پیدا کرنے والی سر زمین پاکستان میں کبھی بھی ایسا نہیں ہوا کہ فاسٹ باؤلنگ کا ٹیلنٹ نہ ملا ہو۔ پاکستان نے کئی ایسے باؤلرز پیدا کیے جنہوں نے کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام پیدا کیا ان میں سے ایک نام 23 سالہ نوجوان حسن علی کا ہے۔ کم وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والا قومی ہیرو اب اپنی ہی بائیوپِک میں بطور ہیرو جلوہ گر ہونے والے ہیں۔حسن علی کو اکثر کیمرے کے ساتھ کچھ شوٹ کرتے ہوئے پایا گیا ہے اور اطلاعات یہ ہی ہیں کہ وہ 2017ء میں اپنی شاندار پرفارمنس کو کیمرے میں محفوظ کر رہے ہیں اور جلد ہی بائیوپِک کی صورت میں شائقین کے سامنے لارہے ہیں۔ اُن کے کرکٹ کے سفر کے بارے میں کون نہیں جانتا؟ اگر ان کی 2017ء میں کی شاندار کامیابیوں کا خلاصہ کیا جائے تو واقعی ایک پاکستانی کرکٹ شائقین کا سر فخر سے بلند ہوجائے گا۔ حسن علی کو 2017ء میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Fauji Fertilizer Profits Drop by 9%
From the Blog propakistani Fauji Fertilizer Company Limited (FFC) has announced a profit of Rs. 10.71 billion for the year ending on December 31 2017, down 9.08% compared with Rs. 11.78 billion earned during the same period last year, according to a company notice sent to the Pakistan Stock Exchange (PSX). Despite a marked reduction in company's expenses the fertilizer giant saw a drop in profits. Earnings per share (EPS) dropped to Rs. 8.42 from an EPS of Rs. 9.26 in the period under review. Along with the results, the company announced a final cash dividend of Rs. 3.00 per share, brining the cumulative dividend for the year to Rs. 4.00 per share. Total sales increased by 24.48% year-on-year to Rs. 90.71 billion during the period, as compared to Rs. 72 billion the same period last year. Other income pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment