حیا ایمان کا حصہ ہے...خطبہ مسجد الحرام (اقتباس)
From the Blog seems77 مسجد الحرام کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی جمعۃ المبارک 2 جمادی الاول 1439ہجری بمطابق 19 جنوری 2018 عنوان: حیا ایمان کا حصہ ہے ترجمہ: محمد عاطف الیاس *منتخب اقتباس:* الحمدُ للهِ! ہر طرح کی حمد و ثناء اللہ رب العالمین ہی کے لیے ہے، وہ بڑے فضل واحسان والا ہے اور اسی نے حیاء کو ایمان کا ایک حصہ قرار دیا ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں ہے۔ وہ واحد ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔ ''زمین اور آسمانوں میں جو بھی ہیں سب اپنی حاجتیں اُسی سے مانگ رہے ہیں ہر آن وہ نئی شان میں ہے۔'' (الرحمن: 29) میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے ہیں اور جنوں اور انسانوں کے لیے اللہ کے رسول ہیں۔ اللہ کی رحمتیں، برکتیں اور سلامتیاں ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر، صحابہ کرام پر اور قیامت تک ان کے نقش قدم پر چpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment