دین اسلام کا بنیادی عقیدہ۔۔۔ خطبہ مسجد الحرام (اقتباس)
From the Blog seems77 دین اسلام کا بنیادی عقیدہ مسجد حرام کے امام وخطیب فضیلۃ شیخ ڈاکٹر خالد بن علی الغامدی حفظہ اللہ جمعۃ المبارک 11 ربیع الثانی 1439 ھ بمطابق 29 دسمبر 2017 ترجمہ: محمد عاطف الیاس الحمدللہ! ہر طرح کی تعریفیں اللہ تعالی ہی کے لئے ہیں۔ اسی نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اسے تمام دینوں پر غالب کر دے۔ اللہ ہی سب سے بڑا گواہ ہے۔ وہی اسلام کو آخری ملت بنانے والا اور اسے تمام ادیان پر غالب کرنے والا ہے۔ حساب کتاب لینے کے لیے وہی کافی ہے۔ میں اللہ تعالی کی حمد و ثنا بیان کرتا ہوں۔ اس کی بہت تعریف کرتا ہوں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں ہے وہ واحد ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔ وہی اپنے لشکر کو عزت دینے والا ہے، اپنے بندے کی مدد کرنے والا ہے اور احزاب کے لشکر کو خود ہی ہرانے والا ہے۔ میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment