آج کی بات ۔۔۔ 28 دسمبر 2017
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ جب انسان کے دل میں لوگوں کیلئے سچی محبت ہوتی ہے تو ان کی گفتگو میں سچی دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔ اور رویے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بات کاٹنے یا مختصر کرنے کی کوئی وجہ تلاش نہیں کی جا رہی، اور نہ ہی کسی دل بہلانے والی بات پر ہنسنے میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ ہوتی ہے۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
تخیلات خرابات شعریات کہ دل
From the Blog urdu تخیلات خرابات شعریات کہ دل سخن گری کے پرانے تکلفات کہ دل سراب کیا ہے یہ تیرے تصورات کہ تو عذاب کیا ہے یہ دل کے معاملات کہ دل نئے سرے سے بناؤں مگر بناؤں کیا اصولِ شعر کہ تصویرِ کائنات کہ دل دوامِ تشنگئِ غم کا ذمہدار ہے کون نمِ فرات کہ دل چشمۂِ حیات کہ دل نہ جانے عظمتِ آدم کا کون وارث ہے جہانِ رفتہ کے ساتوں عجائبات کہ دل خدا سے پوچھ کبھی کیا عظیم ہے زاہد تری زکات کہ دنیا تری صلات کہ دل ہوا حضور میں... Source pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment