Way to Go
From the Blog iabhopal Each of our troubles is a stepping-stone. We can get out of the deepest well just by not stopping and never giving up pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Winter Drive 2017
From the Blog ayesha Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah, one of a donor has handed us 60+ blankets to donate among #Thalassemia fellows. InshaAllah we will be donating them among #thalassemia fellows of Fatimid Foundation Karachi & Rashidabad. If anyone wants to donate shawls / desferal or funds for food etc please contact us before 22nd December. We will be hopefully distributing blankets in Rashidabad on 25th OR 26th December inshaAllah. ———————————— الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ ہمارے ایک ڈونر نے ساٹھ سے ذائد کمبل ہمیں بھیجے ہیں تھیلیسیمیا فیلوز کو دینے کے لئے۔ انشااللہ ہمارا ارادہ ان کو فاطمید فاوٗئنڈیشن کراچی اور راشدآباد میں موجود تھیلیسیمیا فیلوز کو دینے کا ہے۔ اگر آپ میں سے کوئی شال ، ڈیسفرال یا پیسے دینا چاہے کسی بھی چیز کے لئے پلیز ہم سے ۲۳ دسمبر سے پہلے رابطہ کرلیں، انشااللہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
From the Blog pakteahouse *کنور نعیم* ماں آج میری پسند کا کھانا بنا کر رکھیو، آج جلدی آجاؤں گا۔ ماں نے ہامی بھر کے ماتھا چوم لیا۔ مما میرا نیا ڈریس کب آئیگا؟یہ والا بہت گندا ہو گیا ہے۔ مما نے سر پر ہاتھ پھیر کر دوسرے دن کا وعدہ کر لیا۔ آج اسنے اپنی ہم جماعت محبوبہ سے دل کی بات کہنی تھی، بہت عرصے سے پکنے والے لاوے کو آج اگلنا تھا۔ وہ پوری رات بیٹھی اپنے لیکچرز تیار کر کے صرف چند گھنٹے ہی سو سکی تھی۔بچے اسے بہت پسند کرتے تھے۔ پھر وہ سب پڑھنے کے سفر پر روانہ ہو گئے۔ ڈاکٹر بننے، انجینئر بننے، سائنسدان بننے اور نجانے کیا کچھ بننے کے سفر پر روانہ ہو گئے۔ مگر پھر ایسا ہوا کہ کچھ لوگ اسکول کے دروازے کے بجائے ایک غیر متوقع راستے سے داخل ہو ئے اور مٹی کے گھروندوں جیسے نازک فرشتوں پر گولیاں چلا دیں۔ وہ ننھے نونہال، جو ایک دوسرے کو پانی کی پستول سے گیلا کرتے تھے، حیران و پریشان رہ گئے کہ الٰہی!یہ کیسی پانی والی پستpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment