تیسرا Litmus Test
From the Blog theajmals سورت 3 آلِ عمران آیت 186 ۔ اور تم اہلِ کتاب اور مشرکین سے بہت سی تکلیف دہ باتیں سنو گے ۔ اگر ان سب حالات میں تم صبر اور خدا ترسی کی روش پر قائم رہو تو یہ بڑے حوصلہ کا کام ہے سورت 35 فاطِر کی آیت 8 ۔ حقیقت یہ ہے کہ الله جسے چاہتا ہے گمراہی میں ڈال دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے راہِ راست دکھا دیتا ہے ۔ پس (اے نبیﷺ ) خواہ مخواہ تمہاری جان اِن لوگوں کی خاطر غم و افسوس میں نہ گُھلے ۔ جو کچھ یہ کر رہے ہیں الله اس کو خوب جانتا ہے سورت 7 الاعراف آیت 199 ۔ اے نبی ﷺ ، نرمی و درگزر کا طریقہ اختیار کرو ، معروف کی تلقین کئے جاؤ ، اور جاہلوں سے نہ اُلجھو سورت 16 النحل آیت 127 ۔ اے نبی ﷺ ، صبر سے کام کیے جائو اور تمہارا یہ صبر الله ہی کی توفیق سے ہے ۔ ان لوگوں کی حرکات پر رنج نہ کرو اور نہ ان کی چال بازیوں پر دل تنگ ہو سورت 28 القصص آیت 54 ۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ان کا اجر دوبار دیا جائے گا اُس ثاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Kashmiris Observe Black Day While India Promotes Half Truths on UNSC Resolutions
From the Blog riazhaqThe people of Indian occupied Kashmir (IOK) observed Black Day on the 70th anniversary of India's brutal Army occupation, yesterday, the 27th of October 2017. This comes amid continuing attempts by India and its supporters, including Professor Christine Fair, to justify Indian occupation with half truths about UN Security Council Resolutions calling on India to let the Kashmiris decide their future through a plebiscite. Indians allege that Pakistan violated the UNSC Resolution 47 (1948) calling for a plebiscite by refusing to withdraw its military from the territory of the state. What they don't acknowledge is that it was superseded by UNSC Resolution 80 (1950) that called for progressive demilitarization on both sides of the ceasefire line to limit the deployment of the number opakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment