نظم ۔۔۔ تنگدستی اگر نہ ہو ۔۔۔ اختر شمارؔ
From the Blog ranaii-e-khayalتنگدستی اگر نہ ہو اپنے گھر کے باغیچے میں پھول نہیں تھے بابا یہ کہتے تھے بچو! میرے پھول تو تم ہو! اور تمہارے کارن اس باغیچے میں دھنیا مرچیں، اور پودینہ سبزی مائل روکھی روٹی کو کافی ہے بھوک میں روکھی روٹی اور چٹنی کی خوشبو پھولوں سے بہتر ہوتی ہے۔۔۔ اختر شمار pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment