آپ حاکم بننا چاہتے ہیں ؟ ؟ ؟
From the Blog theajmals ایک ملک کا بادشاہ بیمار ہو گیا ۔ جب بادشاہ نے دیکھا کے اس کے بچنے کی کوئی اُمید نہیں تو اس نے اپنے ملک کی رعایا میں اعلان کروا دیا کہ وہ اپنی بادشاہت اس کے نام کر دے گا جو اس کے مرنے کے بعد اس کی جگہ ایک رات قبر میں گزارے گا سب لوگ بہت خوفزدہ ہوئے اور کوئی بھی یہ کام کرنے کو تیار نہ تھا ۔ ایک کُمہار جس نے ساری زندگی کچھ جمع نہ کیا تھا ۔ اس کے پاس سوائے ایک گدھے کے کچھ نہ تھا اس نے سوچا کہ اگر وہ ایسا کرلے تو وہ بادشاہ بن سکتا ہے اور حساب کتاب میں کیا جواب دینا پڑے گا اس کے پاس تھا ہی کیا ایک گدھا اور بس ۔ سو اس نے بادشاہ کے ہلکاروں کو بتایا کہ وہ ایک رات بادشاہ کی جگہ قبر میں گزارنے کے لئے تیار ہے بادشاہ کے مرنے کے بعد لوگوں نے بادشاہ کی قبر تیار کی ۔ وعدے کے مطابق کُمہار خوشی خوشی اس میں جا کر لیٹ گیا اور لوگوں نے قبر کو بند کر دیا ۔ کچھ وقت گزرنے کے بعد فرشتے آئے اور کُمہارpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Pakistani-American to Fellow Overseas Pakistanis: Go Back and Visit
From the Blog riazhaqGuest Post by Rashid Ahmad You should go back and visit. You would be surprised! Pakistan in your mind may be frozen in time, but real Pakistan has moved on. Everything has changed. Pakistani Capital Islamabad You will find both familiarity and alienness there. It would appear to you like a dream. Or perhaps like being on Star Trek Holodeck, where things are familiar but there are new actors on the deck, and you are bit of a stranger. First thing that would hit you would be the increase in population. Too many people every where, compared to the time you left Pakistan. Some areas that were farms and free spaces when you were there would now be occupied by new housing developments. The physical appearances would have changed. There would not be any complete transformation topakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment