سُنیئے محترمہ ۔ سُنیئے محترم
From the Blog theajmals آج میرے مخاطب وہ خواتین و حضرات ہیں جو پڑھے لکھے ہیں اور اپنے آپ کو مُسلم یا مُسلمان سمجھتے ہیں (خیال رہے کہ میں نے تعلیم یافتہ نہیں لکھا) از راہ کرم اِسے واپس مجھ پر تھوپنے کی کوشش نہ کیجئے گا کیونکہ جب آپ اِسے پڑھیں گے تو آپ "خطیب" بن جائیں گے اور میں "مُخاطب"۔ پہلا سوال یہ ہے کہ جو کچھ آپ نے سکول ۔ کالج اور یونیورسٹی میں پڑھا تھا کیا اپنی عملی زندگی میں اس سے مکمل استفادہ کیا ؟ یا حاصل کردہ اسناد کو صرف حصولِ روزگار یعنی پیٹ پالنے یا دولت اکٹھی کرنے کیلئے استعمال کیا ؟ مُسلم یا مُسلمان ہونے کے ناطے آپ نے قرآن شریف بھی پڑھا ہو گا چنانچہ میرا دوسرا سوال ہے کہ کیا آپ نے قرآن شریف کو سمجھا اور اسے اپنی عملی زندگی پر مُنطبق کیا ؟ اگر آپ کا پہلے سوال کا جواب " نہیں "ہے ۔ ۔ ۔ تو آپ تعلیم یافتہ نہیں ہیں کیونکہ آپ نے سکول ۔ کالج اور یونیورسٹی میں کچھ نہیں سیکھا ۔ صرف اسے وقتی ضرورتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
British-Pakistani Actor Riz Ahmed Makes History by Winning Emmy
From the Blog riazhaqEmmy award wins this year by British-Pakistani Rizwan Ahmed and Indian-American Aziz Ansari make the duo the first South Asian men to win the prestigious television academy award . It's the equivalent of Oscars given each year by the Motion Pictures Association of America (MPAA). Riz AhmedRizwan Ahmed, an actor, rapper and activist also known as Riz MC, won his Emmy for Outstanding Lead Actor in a Limited Series or Movie for HBO's The Night Of. The show tackles issues of racism and Islamophobia in the United States. Riz has seen a meteoric rise starting with films like 'The Reluctant Fundamentalist', 'Four Lions,' 'The Road To Guantanamo' and more recently the Star Wars Anthology film 'Rogue One'. In April 2017, Ahmed was featured on the cover of Time magazine as one of its 100pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment