آج کی بات ۔۔۔ 26 اگست 2017
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ دلچسپی کو طلب مت بننے دو . کیونکہ طلب کی شدت بڑھ کر ضرورت بن جاتی ہے ، اور ضرورت بڑھ کر کمزوری . پھر وه کمزوری انسان کو بے بسی کی حدود پر لا کھڑا کرتی پے ! خود کو مضبوط رکھو اور الله سے اپنے نفس کی مضبوطی مانگتے رہو. نہ جانے کونسا لمحہ کمزور کر دے . . . ! pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment