آج کی بات ۔۔۔ 22 اگست 2017
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ عزت نفس اور انا میں وہی فرق ہے جو فخراور غرور میں ہوتا ہے عزت نفس اور فخرکہتا ہے کہ"میں بھی ہوں" لیکن غرور اور انا کہتی ہے کہ"صرف میں ہی ہوں" pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment