وکالت
From the Blog randomlyabstract 'میں جانے کے لئے تیار ہوں۔' 'تم نے خود کو ہلکا کرلیا ہے ناں؟' 'ہاں! اور میں نے خود بھی سب کو معاف کردیا یے۔۔۔ سب، سوائے ایک ' 'ایسا مت کہو!۔۔۔ اسے عذاب ہوگا' 'پہلی بات تو یہ کہ وہ عذاب سے نہیں ڈرتا! اور اسے صرف بدلہ ملے گا، عذاب نہیں' 'تم پھر سوچ لو' 'میں اللہ جی سے بات کر چکی ہوں۔ صرف اسے ہی نہیں کرسکتی۔ ایک بوجھ اٹھا لونگی' 'لیکن' 'آپ کو اللہ جی نے اسکی وکالت کے لئے بھیجا ہے ناں؟ مجھے سمجھ نہیں آتا وہ اس سے اتنی محبت کیسے کرسکتے ہیں جب وہ ہی نہیں کرتا؟' 'وہ تم سے محبت کرتے ہیں!۔' 'انہیں میں منا لونگی۔ یا پھر آپ انہیں کہیں وہ ہی مجھے منا لیں' Filed under: 2017, Urdu musings pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment