Rationality- a facade
From the Blog hammadmateenWhy is there always light at the end of the tunnel? Why do we always crave for light? Is it because it opens our eyes to what's in front of us? If so, then why do we fall? Why is darkness not hope for the ordinary to achieve something new? Is it because we are afraid? Afraid of ourselves of coming across something in the dark that may feel like our own yet it may not turn out to be something acceptable to those outside in the light. Continue reading →pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ماں کا حق
From the Blog theajmals سورت 46 الاحقاف ۔ آیت 15 اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اس کی ماں نے اسے تکلیف جھیل کر پیٹ میں رکھا اور تکلیف برداشت کرکے اسے جنا ۔ اس کے حمل کا اور اس کے دودھ چھڑانے کا زمانہ تیس مہینے ہے ۔ یہاں تک کہ جب وہ اپنی پختگی اور چالیس سال کی عمر کو پہنچا تو کہنے لگا "اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر بجا لاؤں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر انعام کیا ہے اور یہ کہ میں ایسے نیک عمل کروں جن سے تو خوش ہو جائے اور تو میری اولاد کو بھی صالح بنا۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں"۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment