سوال یہ کہ ۔۔۔
From the Blog universe-zeeno*منجانب فکرستان* *غور و فکر کیلئے* چندراسوامی ُدنیا والوں کو اپنے کمالات دکھا کر منگل کو انتقال گئے۔ *٭*نواپریل 2013 کی پوسٹ سوامی جی کی چمتکاری کے بارے میں تھی۔ فکرستان پوسٹوں میں عُموماً غوروفکر دعوت ہوتی ہے جیسے پوسٹ"دلی اطمینان کیلئے"میں دعوت انسانی فطرت میں موجود اُس پہلو کی جانب تھی کہ عقیدہ کو صرف ایمان سے غرض ہے وہ چاہے دریا میں چابی پھینک دینے والا عقیدہ کیوں نہ ہو ۔۔۔ چندرا سوامی جی کے طلسمی سحر میں گرفتار نہ صرف انڈین بلکہ بیرونی ممالک کی مشہور شخصیات جن میں برونائی کے سلطان، ہالی ووڈ اداکارہ الزبتھ ٹیلر برطانیہ کی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر جیسی شخصیات شامل تھیں.۔ سوامی جی لوگوں کے مستقبل بتانے کے ماہر سمجھے جاتے تھے، اُنہوں نے خاص طور پر برطانیہ کا سفر صرف غرض سے کیا کہ وہ مارگریٹ تھیچر کو بتا سکیں کہ وہ وزیر اعظم بننے والی ہیں اور یہ بھی کہ کم سے کم 11سال تک وہ وزیر اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Coffity – A Coffee House in Abbottabad
From the Blog cheflingtales When it comes to coffee houses, all I am looking for is the environment and ambiance the cafe is providing with the taste and quality that is unmatchable, thus attracting me to visit again. Abbottabad, where the winters are freezing cold and the summers are relatively pleasant, is a tourist destination for many. Coffee houses are the new trend in the town. Yet there are places which are somewhat iconic when it comes to having a coffee in the evening with a group of friends, or maybe if you are just a happy 'single eater' or like to read a book while taking a sip and enjoying the aroma of the freshly brewed coffee. There is one coffee house making all the difference in the town, providing coffee late at night while the city sleeps. My visits there are always random, some in thepakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment