استقبالِ رمضان-20
From the Blog seems77 استقبالِ رمضان-20 بسم اللہ اللَّهُمَّ بَلِّغْنا رَمَضَانَ وَأَعِنَّا عَلَى صِيَامِهِ وَقِيَامِهِ عَلَى الوَجْهِ الّذِي يُرْضِيكَ عَنَّا رَبِّ یَسِّرْ وَلآ تُعَسِّر وَ تَمِّمْ بِا الْخَیَّر السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *1- آج کی مسنون دعا:* اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي وَمِنْ شَرِّ بَصَرِي وَمِنْ شَرِّ لِسَانِي وَمِنْ شَرِّ قَلْبِي وَمِنْ شَرِّ مَنِيِّي اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتاہوں اپنے کان کے شر سے، اپنی آنکھ کے شر سے، اپنی زبان کے شر سے، اپنے دل کے شر سے، اور اپنی شرمگاہ کے شرسے۔ (ترمذی) *2- آج کا مسنون عمل:* زیتون کا تیل استعمال کریں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد پاک ہے: "زیتون کے تیل کو کھاؤ اور اس سے جسم کی مالش کرو، کہ یہ ایک مبارک درخت سے ہے۔ (شمائل ترمذی) 3- کسی کی مشکل میں اس کی مدد کریں: حضرت سالم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment