City Portraits – Nusrah Kanwal
From the Blog thekarachiwallaNusrah Kanwal has been documenting Karachi floors on instagram. You can follow it here: 'Karachi Floors'. The handler does not specify her as the photographer behind it. The Karachi Walla met Nusrah on a Saturday evening at a cafe in Clifton. As the twilight faded into darkness, she emerged out of shadows. I expected a girl […]pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ہمارے دعوے اور حقیقت
From the Blog theajmals ہم میں سے ہر ایک کا دعوٰی یہ ہے کہ "مجھ جیسا کوئی نہیں"۔ اگر یہ کہہ دیا جائے "مجھ جیسا کوئی نہ پیدا ہوا ہے اور نہ پیدا ہو گا" تو شاید حقیقت سے قریب تر ہو میں ایسے مُلک کے باشندوں جنہیں ہم جاہل یا کم علم یا ظالم سمجھتے ہیں کا دوسروں کے ساتھ سلوک کے اپنے چند تجربات بیان کرتا ہوں ۔ اِنہیں پڑھ کر ہم سب کو اپنے کردار و عمل کا جائزہ لینا چاہیئے 1 ۔ جس عمارت کے ایک اپارٹمنٹ میں ہم رہائش پذیر ہیں ۔ اس کے درمیان میں بہت بڑا صحن ہے جس میں 2 سوِمِنگ پُول اور بچوں کیلئے پلے لینڈ ہیں جن کے آس پاس کافی کھُلی جگہ ہے ۔ درمیان والی جگہ پر باربِیکیو کرنے کا بندوبست ہے اور وہاں 6 میزیں اور 24 سے زیادہ کرسیاں پڑی رہتی ہیں ۔ بچے اور بڑے شام کو یہاں آتے ہیں ۔ کچھ لوگ جاتے ہوئے اپنی کئی چیزیں وہاں چھوڑ جاتے ہیں ۔ کوئی چوکیدار یا گارڈ وغیرہ وہاں نہیں ہوتا ۔ یہ چیز یں ایک سے 4 دن تک وہاں پڑی رہتی ہیں ۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment