I'm like commodities placed in bazaar
From the Blog tanveerrauf [image: SONY DSC] I'm like commodities placed in bazaar Every one glances as customer in bazaar In place of such thirsting it would be a bliss To get a glass of wine as unexpected bliss Beloved is somewhere else yet the heart, I feel her presence around; and not apart Love's path is humble and straight though But now curved like beloved's hair though Beware! Don't follow bygone people blindly Every step every hitch elevates you slightly Passionate love is exposed now after so long The heart's joyous and flushed after so long Majruh! They're writing names of the lovers I'm also waiting in a queue of the lovers …………………….. ham haiñ mata-e-kūcha-o-bāzār kī tarah uThtī hai har nigāh ḳharīdār kī tarah is kū-e-tishnagī meñ bahut hai ki ek jaam haath aa gayā hai daulat-e-bedāpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
کینگروز ''گابا'' میں پاکستان کو ''کھابہ'' نہ سمجھ لیں!
From the Blog cricnama برسبین کے ''گابا'' پر کینگروز ہر مہمان ٹیم کو ''کھابہ'' سمجھ کر کھاجاتے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ 1989ء سے اس میدان پر کھیلے گئے 27ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا نے 20فتوحات سمیٹی ہیں جبکہ دیگر سات ٹیسٹ میچز میں کوئی بھی ٹیم آسٹریلیا کو زیر نہیں کرسکی۔ دوسری طرف سے اگر پاکستانی ٹیم کی بات کریں تو آسٹریلیا میں کھیلے گئے آخری نو ٹیسٹ میچز میں گرین شرٹس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور گزشتہ 17 برسوں میں آسٹریلیا ہی واحد ملک رہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم ایک بھی ٹیسٹ نہیں جیت سکی ۔ماضی میں وسیم اکرم کی سپر اسٹار ٹیم ہو یا انضمام الحق کے ساتھی ہوں یا پھر محمد یوسف کی کپتانی میں بکھری ہوئی پاکستانی ٹیم ...گزشتہ نو ٹیسٹ میچز میں پاکستان کو آسٹریلیا میں ہر مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ان خوفناک حقائق اور اعدادوشمار کے سائے میں کل پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز کرے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment