کیا یونس خان کا ''وقت'' آ گیا ہے؟
From the Blog cricnama یونس خان کو پاکستان کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے جو گزشتہ 16برسوں میں مختلف اُتار چڑھاؤ دیکھتے دیکھتے ہوئے پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن چکے ہیں جبکہ دس ہزار رنز کا جادوئی ہندسہ بھی اُن کی دسترس میں ہے جس کیلئے یونس کو مزید چند میچز میں حصہ لینا ہوگا مگر ٹیسٹ کرکٹ میں جاندار کارکردگی دکھانے والے یونس خان اس وقت اپنے کیرئیر کی سب سے خراب فارم سے گزر رہے ہیں جنہوں نے انگلینڈ میں یادگار ڈبل سنچری اسکور کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں ملی جلی کارکردگی دکھاتے ہوئے آخری چار اننگز میں ایک صفر سمیت صرف پانچ رنز ہی بنائے ہیں۔یونس خان کی اس کارکردگی کے بعد یہ سوال اُٹھنا شروع ہوگیا ہے کہ کیا ماسٹر بیٹسمین اپنے کیرئیر کے آخری حصے پر پہنچ گیا ہے یا پھر ایک اور اچھی اننگز یونس خان کے کیرئیر کو کچھ طوالت بخش دے گی۔ دورہ انگلیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment