جیسا میرا دماغ اُلٹ پَلَٹ ویسے میرے الفاظ اُلٹ پَلَٹ
From the Blog theajmals پتھر سے نہیں مجھے پتھروں پر چلنے والے باہِمتوں سے عقیدت ہے تصویروں سے نہیں مجھے تصویر میں نظر آنے والوں سے محبت ہے جو ہستیاں چلی گئیں ۔ مجھے اب اُن کی یادوں سے بھی اُلفت ہے جو راستے وہ دِکھا گئیں ۔ مجھے اُن راہوں پہ چلنے سے رَغبت ہے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment