تاریخ کا بدقسمت ترین کھلاڑی
From the Blog cricnama دنیا کے ہر کام کی طرح کرکٹ میں بھی کوئی بہت کامیاب رہتا ہے اور کوئی بری طرح ناکام۔ کرکٹ کی ڈیڑھ صدی پر مشتمل تاریخ میں ایسے بہت سے حیران کن، دلچسپ یا افسوسناک لمحات آئے ہیں جنھوں نے بعض کھلاڑیوں کی قسمت کا فیصلہ کیا ہے۔ ان لمحات نے کسی کھلاڑی کو شہرت کی بلندی پر پہنچایا تو کسی کے کیریئر کو گمنامی کی تاریکی میں دھکیل دیا۔تو اگر آپ سے پوچھا جائے کہ کرکٹ کی تاریخ کا خوش قسمت یا کامیاب ترین کھلاڑی کون ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کچھ نام ضرور بتاسکیں لیکن اگر سوال یہ ہو کہ کرکٹ کی تاریخ کا بدقسمت ترین کھلاڑی کون ہے تو آپ یقیناً گڑبڑا جائیں گے۔آئیں، آپ کو بتاتے ہیں ایسے بدقسمت کھلاڑی کے بارے میں ہے جن کا ٹیسٹ کیریئر صرف آدھے گھنٹے پر محیط تھا۔ جی ہاں، صرف اور صرف آدھا گھنٹہ، جس کے بعد دوبارہ کبھی اپنے ملک کی جانب سے نہیں کھیل سکے۔ یہ ذکر ہے انگلستان کے اینڈریو لائیڈ کا، جنھیں عموماً اینڈی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment