چٹاگانگ ٹیسٹ ہیجان خیز مرحلے میں
From the Blog cricnama انگلستان کو صرف دو وکٹوں کی ضرورت ہے اور بنگلہ دیش کو محض 33 رنز کی، یعنی چٹاگانگ میں جاری ٹیسٹ اپنے انتہائی سنسنی خیز انجام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انگلستان دنیائے ٹیسٹ کے کم عمر ترین حریف کے خلاف پہلی شکست سے بچنے کی کوشش کرے گا جبکہ بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے شبیر رحمٰن کی مدد سے ایک تاریخی کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے۔ دونوں صورتوں میں کل چٹاگانگ کی صبح یادگار ہوگی کہ جہاں کے ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم میں چوتھے دن کا کھیل بنگلہ دیش کے 8 وکٹوں پر 253 رنز کے ساتھ مکمل ہوا۔ 286 رنز کے ہدف کا تعاقب اگر کرلیا گیا تو یہ بنگلہ دیش کا کامیابی سے حاصل کردہ سب سے بڑا ہدف بھی ہوگا۔ بنگلہ دیش کی امیدوں کا مرکز و محور شبیر رحمٰن ہیں، اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں ایک بہت اہم اننگز کھیل رہے ہیں۔ وہ 59 رنز بنا چکے ہیں اور دوسرے کنارے پر انہیں 11 رنز بنانے والے تیج الاسلام کا ساتھ حاصل ہے۔ شبیر اوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment