عوام کے دوست یا دُشمن ؟
From the Blog theajmals یہ جو 3 نومبر 2016ء کو اسلام آباد بند کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔ کیا یہ عوام کے دوست ہیں یا دُشمن ؟ 2014ء میں جب عمران خان ۔ طاہر القادری ۔ شیخ رشید اور اُن کے پیروکار اسلام آباد کی شاہراہِ دستور پر دھرنا دیئے ہوئے تھے ۔ میرے کئی کام اُن دفاتر میں نہ جا سکنے کی وجہ سے رُکے رہے جن کے راستے پر وہ بیٹھے تھے اُن علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے بچے تین چار ماہ سکول نہ جا سکے اور خواتین گھروں میں قید ہو کر رہ گئیں اُن علاقوں کے دکانداروں کا کاروبار بند رہا ۔ کھوکھے ۔ ریڑھی اور خوانچے والوں کے بیوی بچے فاقوں تک پہنچ گئے تھے عمران خان شام کو آ کر لڑکیوں کو نچا کر گھر چلا جاتا تھا خیبر پختونخوا کے وزیر اور اراکین اسمبلی سرکاری گاڑیوں پر آتے سرکاری خرچ پر رہتے اور شام کو میلہ سجانے شاہراہِ دستور پر پہنچ جاتے طاہر القادری کے پیروکار وہاں 24 گھنٹے موجود رہتے تھے ۔ عمران خان اور شییخ رشید کے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment