Hotel Stay report for Movenpick Hotel, Karachi
From the Blog ppakistanFor quiet a while, I have been hoping to stay at movenpick hotel, karachi. They seemingly offered a great weekend package for families which was priced at around US$ 100 / night for 2 adults / 2 children including breakfast. I booked the room over the phone and requested for early check-in by 12 pm which was easily accommodated as their regualr check-in time is 2 pm. *Check-in* On check-in the lobby was nice with good security and valet parking for visitors and guests. My children liked the first look of the hotel. On check-in i requested for late check out which was also accommodated. *The Room* The room was big with balcony and facing the pool and side of the chief minister house. It was quiet enough for a family of 5, with 2 children and 1 infant. It comes with tea and coffee pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پاکستان چاروں خانے چت، انگلستان مقابلے کے ساتھ سیریز بھی لے اڑا
From the Blog cricnama انگلستان نے پہلے تین مقابلوں میں ہی پاکستان کو ایک روزہ سیریز کی دوڑ سے باہر کردیا ہے، اور جیسی کامیابی ٹرینٹ برج میں سمیٹی ہے، اس کے بعد کہا جا سکتا ہے کہ کافی حد تک ٹیسٹ ناکامی کا داغ دھو دیا ہے۔ ناٹنگھم میں ٹاس جیتنے کے بعد انگلستان مقابلے پر ایسا چھایا کہ ریکارڈ پکے ہوئے پھلوں کی طرح اس کی گود میں گرتے رہے یہاں تک کہ وہ 444 رنز کا مجموعہ تک اکٹھا کر گیا جو ایک روزہ کی تاریخ میں کسی بھی اننگز کا سب سے بڑا اسکور ہے۔ اس میں ایلکس ہیلز کی 171 رنز کی ریکارڈ اننگز بھی شامل ہے اور جو روٹ، جوس بٹلر اور ایون مورگن کی شاندار بلے بازیاں بھی۔ دوسری جانب پاکستان مظلومیت کی تصویر بنا رہا کہ ایک طرف جہاں اس کے گیندبازوں کا برا حال دکھائی دیا وہیں بلے باز بھی کچھ خاص کارنامے نہ دکھا سکے۔ شرجیل خان نے کچھ بلّے چلائے اور آخر میں محمد عامر نے ناامیدی کے عالم میں کچھ ہاتھ پیر مار لیے، جن کا فاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment