اینڈرسن زخمی، لارڈز ٹیسٹ میں شرکت خطرے میں
From the Blog cricnama سری لنکا کو شکست دینے کے بعد اب انگلستان پاکستان کا سامنا کرے گا اور خطرہ ہے کہ وہ پہلے ٹیسٹ میں اپنے بہترین باؤلر کے بغیر میدان میں اترے گا۔ جیمز اینڈرسن 14 جولائی سے لارڈز میں شروع ہونے والے ٹیسٹ سے قبل زخمی ہوگئے ہیں جس سے مقابلے میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ انگلستان کے ریکارڈ یافتہ گیندباز بائیں کندھے میں تکلیف کا شکار ہیں اور اس وقت فٹ ہونے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں تاکہ پاک-انگلستان سیریز سے قبل مکمل طور پر صحت یاب ہو جائیں۔ اس کندھے میں تکلیف گو کہ کچھ عرصے سے تھی لیکن سری لنکا کے خلاف لارڈز میں ہونے والے آخری ٹیسٹ میں یہ کچھ بڑھ گئی۔ اب وہ اگلے مہینے لنکاشائر کی جانب سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کا مقابلہ تو نہیں کھیل پائیں گے جو پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل ان کا آخری اہم میچ ہے۔ اگر وہ 14 جولائی تک فٹ نہ ہو سکے، جس کا خدشہ بہت زیادہ ہے، تو یہ انگلستان کے لیے بہت بڑا نقصان ہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Zong Offers 10GB Extra Data Per Month for all MBB Internet Bundles
From the Blog propakistani If you were planning to buy Zong's 3G and 4G MBB internet devices then now is the time, as Zong has announced this new Dosti MBB offer through which it will be giving away the customers 10GB of extra internet data on its 3G and 4G mobile broadband bundles every month. Customers will continue to get 10GB extra internet data through […] - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment