دھونی کے لیے ایک اور اعزاز، سب سے زیادہ مقابلوں میں کپتانی
From the Blog cricnama مہندر سنگھ دھونی نے دسمبر 2004ء میں پہلا مقابلہ کھیلا تھا اور جب 2007ء میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ہوا تو وہ پہلی بار کپتان کی حیثیت سے ابھرے۔ جب بھارت ٹی ٹوئنٹی کا پہلا عالمی چیمپئن بنا تو دھونی کے لیے نئے دروازے کھلے اور وہ پھر بھارت کے مستقل قائد بن گئے۔ کون سا ایسا اعزاز ہے جو دھونی نے حاصل نہیں کیا۔ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ایک روزہ عالمی کپ، چیمپئنز ٹرافی، ٹیسٹ میں عالمی نمبر ایک رہنے کا اعزاز، انڈین پریمیئر لیگ میں متعدد بار چیمپئن رہنا، گویا دھونی جس چیز کو ہاتھ لگاتے وہ سونا ہو جاتی۔ اب 35 سالہ دھونی رو بہ زوال ہیں۔ ٹیسٹ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد قیادت چھین لی جاتی، لیکن خود ہی طویل طرز کی کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا لیکن اب بھی بھارت کے محدود اوورز کے دستوں کے قائد ہیں۔ زمبابوے کے خلاف سیریز کے تیسرے ایک روزہ میں جب وہ ٹاس کے لیے میدان میں اترے تو بین الاقوامی کرکٹ کی تاریخ میں سب سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment