بحریہ ٹاؤن لاہور: ایک بے روح بستی
From the Blog sakibahmadلاہور تیزی سےبدل رہا ہے- مالدار لوگوں کو بسانے کے لئے نئی بستیاں ابھر رہی ہیں- عام لوگوں سے الگ تھلگ، بڑے بڑے پھاٹکوں اور فصیلوں کے پیچھے یہ "محفوظ" اور بے روح بستیاں یورپ اور امریکہ کے شہروں کی بھونڈی شکل اختیار کئے ہوۓ ہیں- انہی بستیوں میں غالباً سب سے بڑی "بحریہ ٹاؤن" ہے جسے بنانے والا ملک ریاض حسین وہی شخص ہے جس نے زرداری کو اس کے دور صدارت میں ایک عالیشان رہائش گاہ بنا کر تحفعتاً دی تھی- بحریہ ٹاؤن ایک ایسا آئنہ ہے جس میں پاکستان کے براؤن صاحبان اپنی غلامانہ ذہنیت کا عکس بڑی وضاحت سے دیکھ سکتے ہیں- شہر آباد کر کے شہر کے لوگ اپنے اندر بکھرتے جاتے ہیں [جون ایلیا ] ملک ریاض نے مغرب کی اندھا دھند نققالی کو اپنی اولین ترجیح بنایا ہے- اس کا اچھا پہلو یہ ہے کہ سڑکیں کشادہ اور صاف ستھری ہیں اور لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کا معقول انتظام ہے- اگرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ایک مرد کے سنہری الفاظ
From the Blog theajmals اگر آپ دنیا کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو جوانی میں کیجئے ۔ شادی کے بعد ٹی وی چینل بھی تبدیل نہیں کر سکیں گے بیوی کو سُننا کسی ویب سائٹ کے قواعد و ضوابط پڑھنے کی طرح ہے ۔ سمجھ کچھ نہیں آتا لیکن پھر بھی آپ مان لیتے ہیں دنیا میں صرف شطرنج ایک ایسا کھیل ہے جو خاوند کی حیثیت کو واضح کرتا ہے بیچارہ بادشاہ ایک وقت صرف ایک قدم چل سکتا ہے جبکہ ملکہ عالیہ جو چاہیں کر سکتی ہیں سب مرد بہادر ہوتے ہیں ۔ ڈراؤنی فلموں سے نہیں ڈرتے مگر بیوی کی 4 مِسڈ کالز سے ۔ ۔ ۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment