دورۂ انگلستان، پاکستان کے 21 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان ہوگیا
From the Blog cricnama سال 2016ء میں دورۂ انگلستان پاکستان کی دوسری بڑی مہم ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بدترین ناکامی کے بعد یہاں بہتر نتیجہ لانا بہت ضروری ہے اور یہ نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا پہلا اور بہت بڑا امتحان ہوگا۔ آج ایک اہم مرحلہ عبور کرتے ہوئے پاکستان نے دورۂ انگلستان کے لیے 21 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کیا ہے، جس میں حیران کن طور پر فواد عالم کے بجائے خرم منظور شامل ہیں۔ پاک-انگلستان سیریز کا باضابطہ آغاز 14 جولائی سے لارڈز میں پہلے ٹیسٹ کے ذریعے ہوگا۔ اس کے لیے حتمی دستے کے انتخاب سے قبل یہ 21 رکنی اسکواڈ منتخب کیا گیا ہے جو آئندہ ہفتے سے ایک اسکل کیمپ میں شرکت کرے گا۔ دستے میں 5 اوپنرز، 7 مڈل آرڈر بلے باز، 7 ہی تیز گیندباز، 2 اسپنرز اور 2 وکٹ کیپرز شامل ہیں۔ اوپنرز میں شان مسعود اور سمیع اسلم کے ساتھ خرم منظور کا نام بھی شامل ہے، جو ان کی آخری بین الاقوامی مہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment