لاہور کا پہلا شکار ہی بڑا، کوئٹہ کو سیزن میں پہلی شکست
From the Blog cricnama عمر اکمل کی طوفانی اننگز اور اسپن گیندبازوں کی شاندار کارکردگی نے لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی پہلی کامیابی تک پہنچا دیا ہے، وہ بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کہ جو اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست تھا۔ کوئٹہ کے لیے یہ مقابلہ سخت مایوس کن رہا کہ پہلے جس کے گیندبازوں نے 194 رنز کھائے اور پھر ہدف کے تعاقب میں ایک اہم مقام پر صرف 20رنز پر 7 وکٹیں گنوا بیٹھا اور یوں پہلی بار شکست کے ذائقے سے آشنا ہوا۔ دبئی میں ہونے والے پی ایس ایل کے پہلے مرحلے کے آخری مقابلے کی خاص بات عمر اکمل کی وہ طوفانی اننگز تھی جو پاکستان سپر لیگ کی پہلی سنچری بننے کے بہت قریب پہنچی۔ بدقسمتی سے وہ عین اس وقت پر آؤٹ ہوگئے جب آخری دو گیندوں پر انہیں تہرے ہندسے میں پہنچنے کے لیے 7رنز کی ضرورت تھی۔ بہرحال، صرف 40 گیندوں پر 93 رنز کی یہ اننگز سیزن کی سب سے بہترین باری تھی۔ جس نے کیمرون ڈیلپورٹ کی 73 رنpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
چائے
From the Blog awaz-e-dostحضرات چائے کے فضائل کیا گنوائیں۔ سمجھ لیں کہ آسمانی تحفہ ہے جو خدا نے اپنی مخلوق کے غموں پریشانیوں کو کم کرنے کے لیے اتارا ہے۔ آپ عاشقِ صادق ہیں یا زوجہ کے ستائے ہوئے، دوست احباب یا اہلخانہ میں بیٹھے ہیں یا تنہائی سے شغل فرما، امتحان کی تیاری میں مصروف ہیں یا دفتر کے اضافی کام تلے دبے ہیں، ذہنی کام نے دماغ کی دہی بنا دی ہے یا جسمانی کام نے تھکا مارا ہے، صبح اٹھے ہیں تو بیڈ ٹی رات دیر تک جاگنا ہے تو نیند بھگانے کا تیر بہدف نسخہ؛ سردی، گرمی، خزاں، بہار کسی بھی موسم میں، رات، دن، سہ پہر، دوپہر کسی بھی وقت، گھر میں ٹی وی کے سامنے، بیٹھک، کھڑکی یا میز کے پیچھے، باہر فٹ پاتھ پر کرسی یا بینچ پر بیٹھے، دفتر میں فائلوں کے ہمراہ یا کسی میٹنگ میں مصروف، غرض ایک کپ چائے کہیں بھی آپ کی دنیا بدل سکتی ہے۔ دل جلانے کا من ہے تو دودھ کے بغیر پی لیں۔ دودھ کے ہمراہ دل جلانے کا شوق ہے تو کسی فٹ پاتھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Telenor and PTCL Sign MoU
From the Blog propakistani Pakistan Telecommunication Company Limited (PTCL) has signed a Memorandum of Understanding (MoU) with Telenor Pakistan through which Telenor Pakistan will be able to consume PTCL's back-haul infrastructure till 2020. This MoU will facilitate Telenor to avail PTCL's vast network footprint and infrastructure spread nationwide for their rapidly growing 3G subscriber base. Mr. Omar Khalid (EVP Carrier Services... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment